ممبئی 24 ستمبر ( ایجنسیز) بی جے پی صد ر امت شا ہ آ ج ممبئی کا دو بار ہ دو ر ہ کر ینگے تا کہ مہا ر اشٹر ا میں پا رٹی ا تحا د کے سیٹ بٹوا ر ہ کے مسلے کو حل کیا جا سکے جہا ں پر تین ہفتہ کے و قفہ میں ا سمبلی ا نتخا با ت منعقد ہو نے والے ہیں۔ بی جے پی اور شیو سینا ا
تحا د 25 سا لو ں سے چلا آ ر ہا ہے جہا ں پر 288 سیٹو ں پر سیٹ بٹوا رہ پر بات چل ر ہی ہے۔ کل بی جے پی نے 130 سیٹو ں پر امید وا ر ٹہر ا نے پر ر ا ضی ہو گیا تھا جبکہ شیو سینا 150 سیٹو ں پر امید وا ر ٹہر ا نے پر بضد ہے۔ ا ب تما م پا ر ٹیو ں کیلئے نا مز د گیو ں کے د ا خل کر نے کی تا ریخ 27 ستمبر مقر ر ہے جبکہ ووٹنگ 15 اکٹو بر کو منعقد ہو گی۔